السنن الكبرى للبيهقي
كتاب السير— سیر کا بیان
باب: فضل الإنفاق في سبيل الله عز وجل باب: اللہ عزوجل کی راہ میں مال خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 18572
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو الْعَبَّاسِ الشَّاذْيَاخِيُّ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، فَذَكَرُوا الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ، وَزَادُوا قَالَ: وَقَالَ الْوَلِيدُ: فَذَكَرْتُ هَذَا الْحَدِيثَ لِلْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ فَقَالَ: قَدْ بَلَغَنِي هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قَالَ: فَذَكَرْتُهُ لِمُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، وَلِزَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، فَكِلَاهُمَا قَدْ قَالَ: بَلَغَنِي هَذَا عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.حافظ ثناء اللہ
ایک دوسری سند سے یہی حدیث منقول ہے اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ ولید رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے یہ حدیث قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: یہ حدیث مجھے رسول اللہ ﷺ سے پہنچی ہے۔ وہ کہتے ہیں: پھر میں نے اسے محمد بن منکدر اور زید بن اسلم رحمہما اللہ سے ذکر کیا تو دونوں نے کہا: یہ مجھے رسول اللہ ﷺ سے پہنچی ہے۔