حدیث نمبر: 18364
حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ مُجَالِدِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: أَهْلُ الْحِيرَةِ إِنَّمَا صُولِحُوا عَلَى مَا لَمْ يَقْتَسِمُوهُ بَيْنَهُمْ، وَلَيْسَ عَلَى رُءُوسِ الرِّجَالِ شَيْءٌ.حافظ ثناء اللہ
مجالد بن سعید کہتے ہیں کہ حیرہ والوں سے صرف اس مال پر صلح ہوئی تھی جو انہوں نے اپنے درمیان تقسیم نہیں کیا تھا، اور مَردوں کے سروں پر کچھ (جزیہ) نہیں تھا۔