❮
❯
حدیث نمبر: 18179
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ الْبَهِيِّ، عَنْ زَيْنَبَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَبَا الْعَاصِ بْنَ الرَّبِيعِ إِنْ قَرُبَ فَابْنُ عَمٍّ، وَإِنْ بَعُدَ فَأَبُو وَلَدٍ، وَإِنِّي قَدْ أَجَرْتُهُ. فَأَجَازَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. ⦗١٦٣⦘ وَقِيلَ عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ زَيْنَبَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ مُرْسَلٌ.
حافظ ثناء اللہ

سیدہ زینب رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے نبی ﷺ سے کہا کہ ابو العاص بن ربیع قریبی رشتہ دار چچا کا بیٹا ہے، اگر دور کی رشتہ داری ہو تو بچوں کا باپ ہے، میں نے اس کو پناہ دے دی ہے، تو نبی ﷺ نے بھی اس کو پناہ دے دی۔
(ب) عبداللہ (البہی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدہ زینب رضی اللہ عنہا نے نبی ﷺ سے کہا۔
یہ روایت مرسل ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب السير / حدیث: 18179