حدیث نمبر: 18171
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ مُسْلِمٍ، أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْهِنْدِ قَدِمَ بِأَمَانِ عَبْدٍ، ثُمَّ قَتَلَهُ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ. قَالَ: " فَبَعَثَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بِدِيَتِهِ إِلَى وَرَثَتِهِ ". وَقَدْ رُوِيَ فِي حَدِيثِ أَهْلِ الْبَيْتِ.حافظ ثناء اللہ
زیاد بن مسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہند کا ایک شخص کسی غلام کی پناہ میں آیا تو اسے مسلمانوں کے کسی شخص نے قتل کر دیا، راوی کہتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے اپنی طرف سے اس کے ورثاء کو دیت ادا کی۔