السنن الكبرى للبيهقي
كتاب السير— سیر کا بیان
باب: قطع الشجر وحرق المنازل باب: درخت کاٹنے اور مکانات جلانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 18121
أَخْبَرَنَا بِهَذَا الْحَدِيثِ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أنبأ أَبُو الْحُسَيْنِ الْفَسَوِيُّ، ثنا أَبُو عَلِيٍّ اللُّؤْلُؤِيُّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، فَذَكَرَهُمَا، وَقَدْ ذَكَرَهُ الْوَاقِدِيُّ عَنْ شُيُوخِهِ، كَمَا ذَكَرَهُ مَكْحُولٌ، وَزَعَمَ أَنَّ الَّذِي أَشَارَ بِهِ سَلْمَانُ الْفَارِسِيُّ.حافظ ثناء اللہ
یہ دونوں حدیثیں امام ابو داود رحمہ اللہ نے ذکر کی ہیں۔ واقدی نے بھی اپنے شیوخ سے اسی طرح ذکر کیا ہے جیسے مکحول رحمہ اللہ نے ذکر کیا، اور ان کا کہنا ہے کہ اس کا مشورہ سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے دیا تھا۔