السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الأشربة والحد فيها— کتاب الا شربة
باب: من أقيم عليه الحد أربع مرات ثم عاد له باب: جس شخص پر چار مرتبہ حد قائم کی گئی ہو اور وہ پھر اسی (گناہ) کا اعادہ کرے اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 17501
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا أَبَانُ عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا شَرِبُوا الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُمْ، ثُمَّ إِنْ شَرِبُوا فَاجْلِدُوهُمْ، ثُمَّ إِنْ شَرِبُوا فَاجْلِدُوهُمْ، ثُمَّ إِنْ شَرِبُوا فَاقْتُلُوهُمْ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جب وہ شراب پئیں تو انہیں کوڑے مارو، پھر اگر پئیں تو کوڑے مارو، پھر اگر پئیں تو کوڑے مارو، پھر اگر پئیں تو انہیں قتل کر دو۔“