السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: دخول وقت العشاء بغيبوبة الشفق باب: شفق غائب ہونے سے عشاء کا وقت داخل ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1743
وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَوْقُوفًا. وَرُوِيَ عَنْ عَتِيقِ بْنِ يَعْقُوبَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ، مَرْفُوعًا وَالصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما موقوفاً بیان کرتے ہیں۔
عتیق بن یعقوب کے واسطے سے مالک سے، انہوں نے نافع سے اسے مرفوعاً بھی روایت کیا گیا ہے، لیکن صحیح یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔