السنن الكبرى للبيهقي
كتاب السرقة— چوری کا بیان
باب: قطاع الطريق باب: ڈاکوؤں (راستہ لوٹنے والوں) کے احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 17311
وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا الزَّعْفَرَانِيُّ، ثنا عَفَّانُ، ثنا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: فَحَدَّثَنِي ابْنُ سِيرِينَ، " أَنَّ هَذَا قَبْلَ أَنْ تَنْزِلَ الْحُدُودُ، يَعْنِي مَا فَعَلَ بِالْعُرَنِيِّينَ ".حافظ ثناء اللہ
ابن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ آیت حدود کے نزول سے پہلے کی ہے، جو مزینہ کے لوگوں کے ساتھ کیا گیا۔