السنن الكبرى للبيهقي
كتاب السرقة— چوری کا بیان
باب: ما جاء عن الصحابة رضي الله عنهم فيما يجب به القطع باب: جن صورتوں میں ہاتھ کاٹنا واجب ہوتا ہے، ان کے متعلق صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے مروی آثار کا بیان۔
حدیث نمبر: 17180
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو الْفَضْلِ عُبْدُوسُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ، ثنا الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، قَالَ: سَأَلَ قَتَادَةُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ فَقَالَ: يَا أَبَا حَمْزَةَ أَيُقْطَعُ السَّارِقُ فِي أَقَلَّ مِنْ دِينَارٍ؟ قَالَ: " قَدْ قَطَعَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي شَيْءٍ لَا يَسُرُّنِي أَنَّهُ لِي بِثَلَاثَةِ دَرَاهِمَ ".حافظ ثناء اللہ
قتادہ رحمہ اللہ نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا: اے ابو حمزہ! کیا دینار سے کم چوری میں ہاتھ کٹے گا؟ تو انہوں نے فرمایا کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے تین درہم کی چوری میں ہاتھ کاٹا۔