❮
❯
حدیث نمبر: 17024
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ، يَقُولُ: ثنا غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: قَالَ أَبُو نَضْرَةَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ: مَا حَدُّ اللُّوطِيِّ؟ قَالَ: " يُنْظَرُ أَعْلَى بِنَاءٍ فِي الْقَرْيَةِ فَيُرْمَى بِهِ مُنَكَّسًا، ثُمَّ يُتْبَعُ الْحِجَارَةَ ".
حافظ ثناء اللہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے لوطی فعل کے مرتکب کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: شہر کی سب سے اونچی عمارت دیکھی جائے اور اسے وہاں سے سر کے بل نیچے پھینکا جائے، پھر اس پر پتھر برسائے جائیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحدود / حدیث: 17024
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»