حدیث نمبر: 165
أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ثنا قَتَادَةُ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفِي، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ قَالَتْ: " كُنَّا نُعِدُّ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِوَاكَهُ وَطَهُورَهُ، فَيَبْعَثُهُ اللهُ مَا شَاءَ أَنْ يَبْعَثَهُ مِنَ اللَّيْلِ فَيَتَسَوَّكُ وَيَتَوَضَّأُ، ثُمَّ يُصَلِّي ". ⦗٦٤⦘ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ.
حافظ ثناء اللہ

(الف) ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے لیے مسواک اور وضو کا پانی تیار رکھتی تھیں۔ جب اللہ تعالیٰ آپ ﷺ کو چاہتا رات کو بیدار کرتا تو آپ ﷺ مسواک کرتے اور وضو کرتے، پھر نماز پڑھتے۔
(ب) سیدنا زرارہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ کے لیے وضو کا پانی اور مسواک رکھی جاتی تھی، آپ ﷺ رات کو کھڑے ہوتے، قضائے حاجت کرتے، پھر مسواک کرتے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الطهارة / حدیث: 165
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ أخرجه مسلم 139»