❮
❯
حدیث نمبر: 16491
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حِيَّانَ، أنبأ أَبُو يَعْلَى، ثنا خَلِيفَةُ بْنُ خَيَّاطٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ قَالَ: قَرَأْتُ فِي كِتَابِ مُعَاوِيَةَ ابْنِ عَمِّ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ مِنْ كُتُبِ أَبِي قِلَابَةَ فَوَجَدْتُ فيهِ: هَذَا مَا اسْتَذْكَرَ مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِت الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ مِن قَضَاءٍ قَضَاهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَنَّ الدِّيَةَ بَيْنَ الْوَرَثَةِ مِيرَاثٌ عَلَى كِتَابِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ ".
حافظ ثناء اللہ

حجاج صواف رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو قلابہ کے چچا زاد معاویہ کی کتاب میں پڑھا جو ابو قلابہ رحمہ اللہ کی کتابوں میں سے تھی، میں نے اس میں پایا، یہ رسول اللہ ﷺ کے وہ فیصلے ہیں جو محمد بن ثابت نے سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے یاد کروائے کہ: ”دیت کی میراث کتاب اللہ میں جو میراث بیان ہوئی ہے اسی کے مطابق تقسیم ہوگی۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب القسامة / حدیث: 16491
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»