السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: الصحيح يصيب عين الأعور، والأعور يصيب عين الصحيح باب: صحیح سالم آنکھوں والا کانے کی آنکھ پھوڑ دے، اور کانا صحیح سالم آنکھوں والے کی آنکھ پھوڑ دے تو اس کے احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 16295
أَخْبَرْنَاهُ أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، أَنَّ عَلِيًّا، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَضَى فِي أَعْوَرَ فُقِئَتْ عَيْنُهُ: أَنَّ لَهُ الدِّيَةَ كَامِلَةً، ⦗١٦٥⦘ قَالَ:.حافظ ثناء اللہ
عطاء بن ابی رباح کہتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ایک کانے کے بارے میں فیصلہ فرمایا جس کی آنکھ پھوڑ دی گئی تھی کہ اس کے لیے مکمل دیت ہے۔