حدیث نمبر: 16255
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، قَالَ: قَضَى أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي اللِّسَانِ إِذَا قُطِعَ بِالدِّيَةِ إِذَا أُوعِيَ مِنْ أَصْلِهِ، وَإِذَا قُطِعَ فَتَكَلَّمَ فَفِيهِ نِصْفُ الدِّيَةِ.حافظ ثناء اللہ
عمرو بن شعیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے زبان کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ جب وہ مکمل کاٹ دی جائے تو اس میں مکمل دیت ہے، اور اگر تھوڑی کاٹی گئی ہو جس سے کلام بند نہ ہوا ہو تو اس میں نصف دیت ہے۔