حدیث نمبر: 16254
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ فُضَيْلٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: فِي اللِّسَانِ الدِّيَةُ إِذَا اسْتُوعِيَ، فَمَا نَقَصَ فَبِحِسَابٍ،.حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب زبان جڑ سے کاٹ دی جائے تو اس میں دیت ہے اور اگر نقصان ہے تو دیت بھی اسی اعتبار سے کم ہوگی۔