السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: ذهاب العقل من الجناية باب: کسی جرم (چوٹ وغیرہ) کی وجہ سے عقل کے زائل ہو جانے کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16232
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا مُعَاذٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ، فَزَّعَ رَجُلًا فَذَهَبَ عَقْلُهُ، قَالَ: لَوْ أَدْرَكَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، لَضَمَّنَهُ الدِّيَةَ.حافظ ثناء اللہ
حسن بصری رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جس کو اتنا ڈرایا جائے کہ اس کی عقل ہی زائل ہو جائے تو انہوں نے فرمایا: اگر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ایسے بندے کو پا لیتے تو اس سے ضرور دیت لیتے۔