السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
جماع أبواب الديات فيما دون النفس -- باب: أرش الموضحة باب: جان کے علاوہ دیگر اعضاء کی دیت کے ابواب کا جامع بیان۔ -- باب: موضِحَہ (ایسا زخم جو ہڈی تک پہنچ کر اسے واضح کر دے) کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16200
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، أنبأ أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ شُرَيْحٍ، وَالْحَسَنِ، قَالَا: الْمُوضِحَةُ فِي الْوَجْهِ مِثْلُ الْمُوضِحَةِ فِي الرَّأْسِ.حافظ ثناء اللہ
شریح اور حسن بصری رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ زخم میں چہرہ اور سر برابر ہیں۔