السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
جماع أبواب الديات فيما دون النفس -- باب: أرش الموضحة باب: جان کے علاوہ دیگر اعضاء کی دیت کے ابواب کا جامع بیان۔ -- باب: موضِحَہ (ایسا زخم جو ہڈی تک پہنچ کر اسے واضح کر دے) کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16199
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ هُوَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ: " الْمُوضِحَةُ فِي الْوَجْهِ وَالرَّأْسِ وَالْأَنْفِ سَوَاءٌ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ زخم میں چہرہ، سر اور ناک برابر ہیں۔