السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
جماع أبواب أسنان إبل الخطأ، وتقويمها، وديات النفوس والجراح، وغيرها -- باب: دية النفس باب: قتلِ خطا کی دیت کے اونٹوں کی عمروں، ان کی قیمت کے تعین، جانوں اور زخموں کی دیت، اور دیگر متعلقہ ابواب کا جامع بیان۔ -- باب: جان کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16145
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ، أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ عَنِ الْكِتَابِ الَّذِي كَتَبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ: " فِي النَّفْسِ مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ ".حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن ابی بکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے انھیں خبر دی کہ جو خط نبی ﷺ نے عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کے لیے لکھا تھا، اس میں یہ بھی تھا کہ ”قتل کے بدلے دیت 100 اونٹ ہے۔“