السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: تنجيم الدية باب: دیت کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 16131
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ مِنَ السُّنَّةِ، أَنْ تُنَجَّمَ، الدِّيَةُ فِي ثَلَاثِ سِنِينَ.حافظ ثناء اللہ
یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ دیت کی تین سال کی اقساط مقرر کر لی جائیں۔