حدیث نمبر: 15862
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دِهْقَانَ، فَذَكَرَ الْأَحَادِيثَ الثَّلَاثَةَ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ فِي الْحَدِيثِ الثَّالِثِ: " لَا يَزَالُ الْمُؤْمِنُ مُعْنِقًا صَالِحًا مَا لَمْ يُصِبْ دَمًا حَرَامًا، فَإِذَا أَصَابَ دَمًا حَرَامًا بَلَّحَ ". وَلَمْ يَذْكُرْ تَفْسِيرَ الْغَسَّانِيِّ.
حافظ ثناء اللہ

خالد بن دہقان نے گزشتہ تینوں روایتیں بیان کیں، لیکن تیسری حدیث میں یہ الفاظ زائد فرمائے کہ: ”ہمیشہ مومن بھلائی کے ساتھ ملا رہتا ہے جب تک کہ وہ حرام خون تک نہ پہنچے، جب وہ خون کر دیتا ہے تو برباد ہو جاتا ہے“۔ آگے یحییٰ غسانی والی تفسیر بھی ذکر نہیں فرمائی۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الجنايات / حدیث: 15862
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»