❮
❯
حدیث نمبر: 15849
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَانَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مِلْحَانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا اللَّيْثُ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ هُوَ ابْنُ سُفْيَانَ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنِ الصُّنَابِحِيِّ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، أَنَّهُ قَالَ: إِنِّي مِنَ النُّقَبَاءِ الَّذِينَ بَايَعُوا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ: بَايَعْنَاهُ عَلَى: أَنْ لَا نُشْرِكَ بِاللهِ شَيْئًا، وَلَا نَزْنِيَ، وَلَا نَسْرِقَ، وَلَا نَقْتُلَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللهُ إِلَّا بِالْحَقِّ، وَلَا نَنْتَهِبَ، وَلَا نَعْصِيَ؛ فَالْجَنَّةُ إِنْ فَعَلْنَا ذَلِكَ، فَإِنْ غَشِينَا مِنْ ذَلِكَ شَئْئًا فَإِنَّ قَضَاءَ ذَلِكَ إِلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ، وَمُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ قُتَيْبَةَ بْنِ سَعِيدٍ.
حافظ ثناء اللہ

عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں ان نقیبوں میں سے تھا جنہوں نے آپ ﷺ سے بیعت کی تھی کہ ”ہم اللہ کے ساتھ شرک نہیں کریں گے، نہ زنا کریں گے، نہ چوری کریں گے، نہ کسی ایسی جان کو قتل کریں گے جسے اللہ نے حرام کیا ہے مگر حق کے ساتھ، نہ ہی ڈاکہ ڈالیں گے اور نہ نافرمانی کریں گے؛ اگر ہم نے ایسا کیا تو ہمارے لیے جنت ہے، اور اگر ہم نے ان میں سے کوئی بھی کام کیا تو ہمارا فیصلہ اللہ عزوجل کے سپرد ہے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الجنايات / حدیث: 15849
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ متفق عليه»