السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العدد— عدت کا بیان
باب: استبراء أم الولد باب: ام ولد (وہ لونڈی جس سے مالک کا بچہ پیدا ہوا ہو) کے استبراءِ رحم کا بیان۔
حدیث نمبر: 15584
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، نا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، نا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ، نا أَبُو تَوْبَةَ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، أَنَّ مَارِيَةَ " اعْتَدَّتْ بِثَلَاثِ حِيَضٍ بَعْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي أُمَّ إِبْرَاهِيمَ " وَهَذَا مُنْقَطِعٌ وَسُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ضَعِيفٌ وَرِوَايَةُ الْجَمَاعَةِ عَنْ عَطَاءٍ مُذْهَبَةٌ دُونَ الرِّوَايَةِ.حافظ ثناء اللہ
عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ماریہ رضی اللہ عنہا نے نبی ﷺ کی وفات کے بعد تین حیض عدت گزاری، یعنی ابراہیم رضی اللہ عنہ کی والدہ نے خبر دی اور یہ منقطع ہے۔ سوید بن عبدالعزیز رحمہ اللہ ضعیف راوی ہے اور جماعت کی روایت عطاء رحمہ اللہ سے ہے؛ یہ ان کا اپنا مذہب ہے۔