السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العدد— عدت کا بیان
باب: ما جاء في أكثر الحمل باب: مدتِ حمل کی زیادہ سے زیادہ مقدار کے بارے میں وارد شدہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 15552
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، أنا أَبُو مَنْصُورٍ الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ النَّضْرَوِيُّ، نا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، نا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، نا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ جَمِيلَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: " مَا تَزِيدُ الْمَرْأَةُ فِي الْحَمْلِ عَلَى سَنَتَيْنِ وَلَا قَدْرَ مَا يَتَحَوَّلُ ظِلُّ عُودِ الْمِغْزَلِ ".حافظ ثناء اللہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ: ”عورت حمل میں دو سال سے زیادہ وقت نہیں گزارتی، اور وہ تکلے کی لکڑی کے سائے کے گھومنے کی مقدار کے برابر بھی اس سے زیادہ نہیں ہوتی۔“