السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العدد— عدت کا بیان
باب: الاختلاف في مهرها وتحريم نكاحها على الثاني باب: عورت کے مہر میں اختلاف اور دوسرے شوہر پر اس کے نکاح کے حرام ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 15547
وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ عَنْ أَشْعَثَ، بِإِسْنَادِهِ أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ " رَجَعَ عَنْ ذَلِكَ وَجَعَلَ لَهَا مَهْرَهَا وَجَعَلَهُمَا يَجْتَمِعَانِ " أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْأَرْدَسْتَانِيُّ، أنا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِيُّ، نا سُفْيَانُ الْجَوْهَرِيُّ، نا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، نا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْوَلِيدِ، نا سُفْيَانُ فَذَكَرَهُ.حافظ ثناء اللہ
سفیان ثوری رحمہ اللہ نے اشعث سے ان کی سند کے ساتھ روایت کیا ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے اس (قول) سے رجوع کر لیا، اور اس عورت کو اس کا مہر دے دیا اور ان دونوں کو اکٹھا رہنے دیا۔ سفیان رحمہ اللہ نے اسے (ایک اور سند سے بھی) ذکر کیا ہے۔