حدیث نمبر: 15459
قَالَ: وَنا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَيْضًا مِثْلَ ذَلِكَ وَرُوِّينَاهُ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، وَالشَّعْبِيِّ رَحِمَهُمُ اللهُ تَعَالَى وَاللهُ أَعْلَمُ.
حافظ ثناء اللہ

امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہمیں مالک رحمہ اللہ نے ابن شہاب رحمہ اللہ سے اسی طرح کی حدیث بیان کی اور وہ حدیث ہمیں ایک دوسری سند سے بھی بیان کی گئی ہے؛ سعید بن مسیب، حسن اور شعبی رحمہم اللہ سے، اور اللہ بہتر جاننے والا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب العدد / حدیث: 15459