❮
❯
حدیث نمبر: 15435
فَهَكَذَا رَوَاهُ مَطَرٌ الْوَرَّاقُ وَسُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَقَدْ ضَعَّفَ أَهْلُ الْعِلْمِ بِالْحَدِيثِ هَاتَيْنِ الرِّوَايَتَيْنِ عَنْ عَطَاءٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ أَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْمُطَرِّزُ نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى نا حَجَّاجٌ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ مَطَرٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَ هَمَّامٌ: ذَكَرْتُ هَذَا الْحَدِيثَ لِيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ فَأَنْكَرَهُ.
حافظ ثناء اللہ

اسی طرح اس کو مطر وراق اور سلیمان بن موسیٰ نے عطاء سے، انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے، اور اہلِ علمِ حدیث نے عطاء سے ان دونوں روایتوں کو ضعیف قرار دیا ہے۔
ہمام رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے یہ حدیث یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے ذکر کی، انہوں نے اس کا انکار کیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب العدد / حدیث: 15435
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»