السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الخلع والطلاق— خلع اور طلاق کا بیان
باب: الطلاق قبل النكاح باب: نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 14883
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، نا مُعَاذٌ الْعَنْبَرِيُّ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " لَا طَلَاقَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ نِكَاحٍ " وَرَوَاهُ مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ عَنِ الْحَسَنِ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قُلْتُ: " إِنْ تَزَوَّجْتُ فُلَانَةَ فَهِيَ طَالِقٌ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: تَزَوَّجْهَا فَلَا شَيْءَ عَلَيْكَ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ طلاق نکاح کے بعد ہے۔
(ب) مبارک بن فضالہ رحمہ اللہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے سوال کیا، کہتے ہیں: میں نے کہا: اگر میں نے فلاں عورت سے شادی کر لی تو اسے طلاق ہے، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرمانے لگے: اگر آپ نے اس عورت سے شادی کر لی تو آپ کے ذمے کچھ بھی نہیں ہے۔