السنن الكبرى للبيهقي
كتاب القسم والنشوز— باری مقرر کرنے کا بیان
باب: ما يصبغ به باب: ان چیزوں کا بیان جن سے خضاب لگایا جائے۔
حدیث نمبر: 14826
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ يَقُولُ: سَمِعْتُ بَحْرَ بْنَ نَصْرٍ، يَقُولُ: كَانَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ يَخْضِبُ " وَقَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ شُعَيْبٍ الْكِيسَانِيُّ رَأَيْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِدْرِيسَ الشَّافِعِيَّ يَخْضِبُ لِحْيَتَهُ بِالْحِنَّاءِ.حافظ ثناء اللہ
بحر بن نصر کہتے ہیں کہ امام شافعی رحمہ اللہ بالوں کو رنگتے تھے۔
(ب) سلمان بن شعیب کیسانی فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن ادریس شافعی رحمہ اللہ کو دیکھا، وہ اپنی داڑھی کے بالوں کو خالص مہندی سے رنگتے تھے۔