السنن الكبرى للبيهقي
كتاب القسم والنشوز— باری مقرر کرنے کا بیان
باب: ما يصبغ به باب: ان چیزوں کا بیان جن سے خضاب لگایا جائے۔
حدیث نمبر: 14821
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ، أنا أَحْمَدُ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ، نا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ.حافظ ثناء اللہ
محمد بن طلحہ نے اسی کے ہم معنیٰ ذکر کیا ہے، مگر انہوں نے (بنی طاؤس عن ابیہم کے بجائے) ابن طاؤس عن ابیہ کہا ہے۔