❮
❯
حدیث نمبر: 14805
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أنا سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَيُّوبَ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نا أَبُو نُعَيْمٍ، نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " احْذَرُوا بَيْتًا يُقَالُ لَهُ الْحَمَّامُ " قِيلَ: فَإِنَّهُ يَذْهَبُ بِالْوَسَخِ وَيَنْفَعُ قَالَ: " فَمَنْ دَخَلَهُ فَلْيَسْتَتِرْ " قَالَ سُلَيْمَانُ: هَكَذَا رَوَاهُ أَبُو نُعَيْمٍ وَغَيْرُهُ مَقْطُوعًا وَرَوَاهُ يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ مَوْصُولًا.
حافظ ثناء اللہ

ابن طاؤس اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ان گھروں سے بچو جن کو حمام کہا جاتا ہے،“ کہا گیا: وہ میل ختم کرتے ہیں اور نفع دیتے ہیں، فرمایا: ”جو ان میں داخل ہو وہ با پردہ داخل ہو۔“
سلیمان کہتے ہیں: ابو نعیم وغیرہ نے اسے اسی طرح مقطوع (منقطع) روایت کیا ہے اور یعلیٰ بن عبید نے اسے موصول روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب القسم والنشوز / حدیث: 14805
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»