السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصداق— مہر کا بیان۔
باب: الشرب بثلاثة أنفاس باب: تین سانسوں میں پینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 14659
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنا إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا شَرِبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَمُصَّ مَصًّا، وَلَا يَعُبُّ عَبًّا فَإِنَّ الْكِبَادَ مِنَ الْعَبِّ " هَذَا مُرْسَلٌ.حافظ ثناء اللہ
ابن ابی حسین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی پیے تو آہستہ آہستہ پیے، ایک ہی سانس میں نہ پیے کیونکہ جگر کی بیماری ایک سانس میں پینے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔“