السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصداق— مہر کا بیان۔
باب: ما جاء في الأكل والشرب قائما باب: کھڑے ہو کر کھانے اور پینے کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 14650
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: كَانَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ وَعَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا " لَا يَرَيَانِ بِالشُّرْبِ قَائِمًا بَأْسًا كَانَا يَشْرَبَانِ وَهُمَا قَائِمَانِ "، وَرُوِّينَا عَنْ أَبِي بَكْرَةَ أَنَّهُ كَانَ يَشْرَبُ قَائِمًا.حافظ ثناء اللہ
زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کھڑے ہو کر پینے میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے اور وہ دونوں کھڑے ہو کر پی لیتے تھے اور ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ وہ بھی کھڑے ہو کر پی لیتے تھے۔