❮
❯
حدیث نمبر: 14474
وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خُمَيْرَوَيْهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا هُشَيْمٌ، أنبأ اللَّيْثُ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي رَجُلٍ أُدْخِلَتْ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ ثُمَّ طَلَّقَهَا فَزَعَمَ أَنَّهُ لَمْ يَمَسَّهَا قَالَ: " عَلَيْهِ نِصْفُ الصَّدَاقِ ".
حافظ ثناء اللہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس کے پاس اس کی عورت لائی گئی، پھر اس نے طلاق دے دی اور دعویٰ کیا کہ اس نے اسے چھوا نہیں، تو اس پر آدھا حق مہر ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصداق / حدیث: 14474
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»