السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصداق— مہر کا بیان۔
باب: من قال: لا صداق لها باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ اس عورت کے لیے کوئی مہر نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 14423
قَالَ: وَحَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ: " لَهَا الْمِيرَاثُ وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ وَلَا صَدَاقَ لَهَا ".حافظ ثناء اللہ
شعبی رحمہ اللہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ اس عورت کو وراثت ملے گی اور وہ عدت بھی گزارے گی لیکن حق مہر نہیں دیا جائے گا۔