حدیث نمبر: 14216
وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الرَّازِيُّ الْحَافِظُ، أنبأ زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ زِيَادٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَكْرٍ، ثنا سَعِيدٌ، عَنْ مَطَرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " مَنْ تَزَوَّجَ وَهُوَ مُحْرِمٌ نَزَعْنَا مِنْهُ امْرَأَتَهُ، وَلَمْ نُجِزْ نِكَاحَهُ "، وَهُوَ قَوْلُ الْحَسَنِ، وَقَتَادَةَ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا حسن رحمہ اللہ، سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ جس نے محرم ہونے کی صورت میں نکاح کر لیا ہم اس کی بیوی چھین لیں گے، ہم اس کے نکاح کو جائز خیال نہیں کرتے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 14216
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»