حدیث نمبر: 14160
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ رَحِمَهُ اللهُ فَتَذَاكَرْنَا مُتْعَةَ النِّسَاءِ فَقَالَ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ رَبِيعُ بْنُ سَبْرَةَ: أَشْهَدُ عَلَى أَبِي أَنَّهُ حَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنْهَا فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ "، كَذَا قَالَ، وَرِوَايَةُ الْجَمَاعَةِ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَوْلَى، وَحَدِيثُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي الْإِذْنِ فِيهِ ثُمَّ النَّهْيِ عَنْهُ مُوَافِقٌ لِحَدِيثِ سَبْرَةَ بْنِ مَعْبَدٍ.
حافظ ثناء اللہ

زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے پاس تھے تو ہم نے آپس میں نکاح متعہ کے بارے میں بات کی۔ ربیع بن سبرہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میرے والد رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے نقل کیا کہ آپ ﷺ نے حجۃ الوداع کے موقع پر ”نکاح متعہ سے منع فرمایا۔“
(ب) سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کی حدیث اجازت کے بارے میں ہے، پھر ان سے نہی بھی منقول ہے سبرہ بن معبد رضی اللہ عنہ کی حدیث کے موافق۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 14160
درجۂ حدیث محدثین: منكر
تخریج حدیث «منكر۔ وانظر التعليق برقم 14155»