السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
جماع أبواب الأنكحة التي نهي عنها -- باب: الشغار باب: یہ جامع ابواب ہیں جن میں ان انکحہ (نکاح کی اقسام) کا بیان ہے جن سے شریعت میں منع کیا گیا ہے۔ -- باب: شغار (وٹہ سٹہ کے نکاح) کا بیان۔
حدیث نمبر: 14140
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبِي، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هُرْمُزَ الْأَعْرَجُ، أَنَّ الْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْعَبَّاسِ، أَنْكَحَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْحَكَمِ ابْنَتَهُ وَأَنْكَحَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنَتَهُ وَكَانَا جَعَلَا صَدَاقًا، فَكَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَى مَرْوَانَ يَأْمُرُهُ بِالتَّفْرِيقِ بَيْنَهُمَا، وَقَالَ فِي كِتَابِهِ: " هَذَا الشِّغَارُ الَّذِي نَهَى عَنْهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ".حافظ ثناء اللہ
عبدالرحمن بن ہرمز اعرج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عباس بن عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنی بیٹی کا نکاح عبدالرحمن بن حکم سے کر دیا اور عبدالرحمن بن حکم نے اپنی بیٹی کا نکاح ان سے کر دیا اور حق مہر بھی رکھا تو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے مروان رحمہ اللہ کو لکھا کہ ان کے درمیان تفریق ڈلوا دو؛ کیونکہ یہ ”شغار ہے جس سے رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے“۔