السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: إتيان النساء في أدبارهن باب: عورتوں کی پچھلی شرم گاہوں (دبر) میں وطی کرنے کے متعلق بیان۔
حدیث نمبر: 14131
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدًا عَنِ الرَّجُلِ يَأْتِي الْمَرْأَةَ فِي دُبُرِهَا فَأَخْبَرَنَا، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ وَسَّاجٍ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: " وَهَلْ يَفْعَلُ ذَلِكَ إِلَّا كَافِرٌ ".حافظ ثناء اللہ
عبدالوہاب بن عطاء رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سعید رحمہ اللہ سے ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا جو اپنی عورت کی دبر میں وطی کرتا ہے تو انہوں نے ابوقتادہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے عقبہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کی کہ ”ایسا صرف کافر ہی کرتا ہے“۔