السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
جماع أبواب الغسل للجمعة والأعياد وغير ذلك -- باب: الغسل للجمعة باب: جمعہ، عیدین اور دیگر مواقع کے غسل کے احکام کے متعلق ابواب کا جامع بیان -- باب: جمعہ کے لیے غسل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1399
قَالَ: وَحَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَهُوَ قَائِمٌ عَلَى الْمِنْبَرِ: " مَنْ جَاءَ مِنْكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منبر پر کھڑے ہو کر فرمایا: ”جو کوئی جمعہ کے لیے آئے تو وہ غسل کرے۔“