السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: لا نكاح إلا بولي باب: اس فرمانِ نبوی ﷺ ”ولی (سرپرست) کے بغیر کوئی نکاح درست نہیں“ کا بیان۔
حدیث نمبر: 13619
قَالَ: وَأَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّفَّاحُ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ، ثنا حَجَّاجٌ قَالَ: قُلْنَا لِشُعْبَةَ: حَدِّثْنَا حَدِيثَ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: سَلُوا عَنْهَا إِسْرَائِيلَ، فَإِنَّهُ أَثْبَتُ فِيهَا مِنِّي.حافظ ثناء اللہ
حجاج رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم نے شعبہ رحمہ اللہ سے کہا: ہمیں ابو اسحق رحمہ اللہ کی احادیث بیان کریں، تو انہوں نے کہا: اسرائیل رحمہ اللہ سے پوچھو، وہ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں۔