السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: ما جاء في الرجل ينظر إلى عورة الرجل والمرأة تنظر إلى عورة المرأة ويفضي كل واحد منهما إلى صاحبه باب: مرد کا مرد کے ستر کو دیکھنے اور عورت کا عورت کے ستر کو دیکھنے اور ان میں سے ہر ایک کا دوسرے کے ساتھ ایک ہی کپڑے میں لیٹنے کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 13566
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمَانَ، عَنْ عَمْرٍو مَوْلَى الْمُطَّلِبِ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَعَنَ اللهُ النَّاظِرَ وَالْمَنْظُورَ إِلَيْهِ "، هَذَا مُرْسَلٌ وَاللهُ سُبْحَانَهُ أَعْلَمُ.حافظ ثناء اللہ
حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات معلوم ہوئی کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”اللہ دیکھنے والے (بدنظری کرنے والے) اور جس کی طرف دیکھا جا رہا ہے اس پر لعنت کرتا ہے۔“