السنن الكبرى للبيهقي
كتاب قسم الفيء والغنيمة— مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان
باب: النفل من خمس الخمس سهم المصالح باب: خمس کے پانچویں حصے یعنی مصالحِ عامہ کے حصے میں سے نفل دینے کا بیان
حدیث نمبر: 12813
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ حَمَّادٍ الْبَرْبَرِيُّ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ السُّكَّرِيُّ، أنا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَزْهَرِ، قَالَا: ثنا الْمُفَضَّلُ بْنُ غَسَّانَ الْغَلَّانِيُّ، ثنا الْوَاقِدِيُّ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي الْأَبْيَضِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ مِقْسَمٍ قَالَ: سَأَلْتُ مَالِكَ بْنَ أَوْسِ بْنِ ⦗٥١٣⦘ الْحَدَثَانِ عَنِ النَّفْلِ، فَقَالَ: " لَقَدْ رَكِبْتُ الْخَيْلَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ وَمَا أَدْرَكْتُ النَّاسَ يُنَفِّلُونَ إِلَّا مِنَ الْخُمُسِ ".حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن مقسم رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے مالک بن اوس رضی اللہ عنہ سے غنیمت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا: میں جاہلیت میں گھوڑے پر سوار ہوا اور میں نے لوگوں کو اس حال میں پایا کہ وہ خمس سے لیتے تھے۔