السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الوصايا— وصیت کا بیان۔
باب: الوصية بالعتق وغيره إذا ضاق الثلث عن حملها باب: غلام آزاد کرنے وغیرہ کی وصیت کا بیان جب ایک تہائی مال ان کے لیے ناکافی ہو
حدیث نمبر: 12625
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ أَنَّهُ قَالَ فِي الْوَصِيَّةِ يَكُونُ فِيهَا الْعِتْقُ فَتَزِيدُ عَلَى الثُّلُثِ، قَالَ: " الثُّلُثُ بَيْنَهُمْ بِالْحِصَصِ ".حافظ ثناء اللہ
ایوب رحمہ اللہ، محمد رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے وصیت کے بارے میں فرمایا: جس میں آزادی ہو وہ ثلث سے زائد ہو کہ ثلث ان میں حصوں کے ساتھ ہوگا۔