❮
❯
حدیث نمبر: 12587
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا هُشَيْمٌ، ثنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " الْحَنَفُ فِي الْوَصِيَّةِ وَالْإِضْرَارُ فِيهَا مِنَ الْكَبَائِرِ " هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ وَغَيْرُهُ عَنْ دَاوُدَ مَوْقُوفًا، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ مَرْفُوعًا، وَرَفْعُهُ ضَعِيفٌ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: وصیت میں ظلم اور نقصان کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔
صحیح یہی ہے کہ یہ موقوف ہے، اسی طرح ابن عیینہ وغیرہ نے داود سے اسے موقوفاً روایت کیا ہے، اور ایک دوسری سند سے مرفوعاً بھی روایت کیا گیا ہے، لیکن اس کا مرفوع ہونا ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الوصايا / حدیث: 12587
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ اخرجه سعيد بن منصور 342۔ 344»