السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: نسخ التوارث بالتحالف وغيره باب: قسموں کے معاہدے اور اس کے علاوہ دیگر طریقوں سے ایک دوسرے کا وارث ہونے کے منسوخ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 12526
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ، زَادَ: مِنَ النَّصْرِ وَالنَّصِيحَةِ وَالرِّفَادَةِ، وَيُوصِي لَهُ، وَقَدْ ذَهَبَ الْمِيرَاثُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ وَغَيْرِهِ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ.حافظ ثناء اللہ
ایک روایت میں ان الفاظ کا اضافہ ہے: ”مدد، تعاون، خیر خواہی کے علاوہ اور اس کے لیے وصیت کی جا سکتی ہے اور وراثت کا حکم ختم ہو گیا۔“