حدیث نمبر: 12483
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: أنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ: سُئِلَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ الْإِخْوَةِ مِنَ الْأُمِّ، فَقَالَ: " أَرَأَيْتَ لَوْ كَانُوا مِائَةً، أَكُنْتُمْ تَزِيدُونَ عَلَى الثُّلُثِ شَيْئًا؟ " قَالُوا: لَا، قَالَ: " فَإِنِّي لَا أُنْقِصُهُمْ مِنْهُ شَيْئًا ".حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اخیافی بھائیوں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: ”تیرا کیا خیال ہے اگر وہ ایک سو ہوں تو ثلث سے زیادہ دو گے؟“ انہوں نے کہا: ”نہیں۔“ کہا: ”میں اس سے کم نہیں کروں گا۔“