حدیث نمبر: 12403
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ، ثنا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ جِبْرِيلَ بْنِ أَحْمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ قَالَ: إِنَّ عِنْدِي مِيرَاثَ رَجُلٍ مِنَ الْأَزْدِ، وَلَسْتُ أَجِدُ أَزْدِيًّا أَدْفَعُهُ إِلَيْهِ، قَالَ: " فَاذْهَبْ فَالْتَمِسْ رَجُلًا أَزْدِيًّا حَوْلًا "، قَالَ: فَأَتَاهُ بَعْدَ الْحَوْلِ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَمْ أَجِدْ أَزْدِيًّا أَدْفَعُهُ ⦗٣٩٩⦘ إِلَيْهِ، قَالَ: " فَانْطَلِقْ فَانْظُرْ أَوَّلَ خُزَاعِيٍّ تَلْقَاهُ فَادْفَعْهُ إِلَيْهِ "، فَلَمَّا وَلَّى قَالَ: " عَلِيَّ بِالرِّجَلِ "، فَلَمَّا جَاءَ قَالَ: " انْظُرْ أَكْبَرَ خُزَاعَةَ فَادْفَعْهُ " جِبْرِيلُ بْنُ أَحْمَرَ هُوَ أَبُو بَكْرٍ الْأَحْمَرِيُّ.
حافظ ثناء اللہ

عبداللہ بن بریدہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی ﷺ کے پاس آیا، اس نے کہا: میرے پاس ازد قبیلے کے آدمی کی وراثت ہے اور میں کسی ازدی کو نہیں پاتا کہ اس کو دے دوں، آپ ﷺ نے فرمایا: ”جا کسی خزاعی کو تلاش کر اور اسے دے دے۔“ جب وہ چلا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے میرے پاس لاؤ۔“ جب وہ آیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”خزاعہ کے بڑے آدمی کو دیکھو اور اسے دے دو۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الفرائض / حدیث: 12403
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»