السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: الميراث بالولاء باب: ولاء (غلام آزاد کرنے کے تعلق) کی بنیاد پر وراثت ملنے کا بیان
حدیث نمبر: 12385
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، أَنَّ ابْنَةَ حَمْزَةَ أَعْتَقَتْ غُلَامًا لَهَا فَتُوُفِّيَ وَتَرَكَ ابْنَتَهُ وَابْنَةَ حَمْزَةَ، فَزَعَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَسَمَ لَهَا النِّصْفَ وَلِابْنَتِهِ النِّصْفَ ".حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن شداد بن الہاد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حمزہ کی بیٹی رضی اللہ عنہما نے اپنا غلام آزاد کیا، وہ فوت ہو گیا اور اس نے اپنی بیٹی اور حمزہ کی بیٹی رضی اللہ عنہما کو چھوڑا، نبی کریم ﷺ نے اس کے مال کو تقسیم کیا، نصف حمزہ کی بیٹی رضی اللہ عنہما کو اور نصف اس کی بیٹی کو دیا۔