السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب: الميراث بالولاء باب: ولاء (غلام آزاد کرنے کے تعلق) کی بنیاد پر وراثت ملنے کا بیان
حدیث نمبر: 12384
قَالَ الْبُخَارِيُّ: عُمَرُ بْنُ رُؤْبَةَ التَّغْلِبِيُّ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ النَّصْرِيِّ فِيهِ نَظَرٌ. أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ يَذْكُرُهُ عَنِ الْبُخَارِيِّ. قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: أَنْكَرُوا عَلَيْهِ أَحَادِيثَهُ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ النَّصْرِيِّ.حافظ ثناء اللہ
امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: عمر بن رؤبہ تغلبی، جو عبدالواحد نصری سے روایت کرتا ہے، اس میں نظر ہے۔
ابو احمد (ابن عدی) رحمہ اللہ کہتے ہیں: محدثین نے عبدالواحد نصری سے اس کی روایات کو منکر قرار دیا ہے۔